چاندی رات

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے؛ قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات؛ شب ماہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے؛ قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات؛ شب ماہ۔